Pakora View
Simple vibes • Local stories • Beautiful views
Stay connected with Pakora ❤️
کریڈٹ سابق وزیرِاعلیٰ جناب خالد خورشید کو ہی جاتا ہے۔
استور ویلی روڈ ہو یا شغرتھنگ روڈہ، ان منصوبوں کے لیے عملی جدوجہد اور منظوری کے مراحل میں سابق وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان جناب خالد خورشید کا کردار نمایاں رہا ہے۔
آج جن لوگوں نے ماضی میں استور ویلی روڈ کے کام کو روکنے کی کوشش کی، وہی اس منصوبے کی منظوری کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عوام سب جانتے ہیں کہ کس نے منصوبوں کے لیے جدوجہد کی اور کس نے رکاوٹیں کھڑی کیں۔
کریڈٹ کا حق دار وہی ہے جس نے کام کے لیے جدوجہد کی، نہ کہ وہ جو بعد میں اس کا کریڈٹ لینے آ جائے۔
#خالدخورشید
31/07/2026
"یونین کونسل پکورہ، نوگام کی ترقی ہمارا عزم"
"ہر گاؤں، ہر محلے کی آواز — انجینئر مظہر حسین"
"تعلیم، صحت، سڑکیں اور روزگار ہماری اولین ترجیح"
"عوامی خدمت، شفاف قیادت، مضبوط مستقبل"
"یونین کونسل پکورہ، نوگام کے ہر خاندان کی خدمت کے لیے پُرعزم"
"ترقی کا سفر، عوام کے ساتھ"
"ڈسٹرکٹ امیدوار انجینئر مظہر حسین"
ڈپٹی کمشنر / چیرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی استور
اپڈیٹ بابت استور ویلی سڑک.
استور ویلی سڑک بحالی آپریشن کے بعد جزوی طور پر پر بحال کر دی گئی ہے.
لیکن لینڈ سلایئڈنگ کے خطرات اور اندھیرا ہونے کے باعث فی الحال گاڑیوں کی آمد ورفت روک دی گئی ہے.
کل صبح سڑک کی کشادگی کا کام دوبارہ شروع ہوگا اور خطرات کو کم کرنے کے بعد سڑک کو گاڑیوں کی آمد ورفت کے لیۓ کھول دی جاۓ گی.
سڑک کی کشادگی کا کام جیسے ہی مکمل ہوگا دوبارہ آگاہ کیا جاۓ گا.
تب تک سفر سے اجتناب کیا جاۓ تاکہ کسی قسم کی نقصان کا احتمال نہ ہو.
آپ کا تعاون کا شکریہ
شعبہ اطلاعات
ضلعی انتظامیہ استور
Category
Address
Gilgit
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Pakora View posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.