Layyah Islamic Point
علماء دیوبند کا عقیدہ
خطیب اسلام حضرت مولانا قاری کفایت اللہ صاحب نور اللہ مرقدہ
کا خطاب #
خطیب اسلام قاری القرآن شریں زبان شہزادہ اہلسنت سنیوں کے دل دھڑکن حضرت علامہ مولانا قاری محمد کفایت اللہ صاحب نور اللہ مرقدہ
کی وفات حسرت آیات 28 جولائی 2024
63 سال کی عمر میں اس دنیا سے رحلت فرمائی اللہ تعالیٰ میرے استاد محترم کی قبر کو جنت کا باغ بنائے ہمارے پیارے نبی ﷺ صحابہ کرام اہلبیت عظام کے سچے عاشق کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
شہادت حضرت امام حسین حضرت علی اکبر
خطیب اسلام حضرت مولانا قاری محمد کفایت اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ
کا خطاب ضرور سنیں حضرت قاری صاحب دعاؤں میں یاد رکھنا
Category
Contact the business
Website
Address
31209
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Layyah Islamic Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.