Thal Rang
لیہ: فخر لکی مروت فٹبال کلب نے چٹان گولڈ لیہ کو ایک صفر سے ہرا دیا، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے میچ دیکھا اور کامیاب ٹیم میں انعامات تقسیم کیے۔
*قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے*
*اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد*
حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی امتِ مسلمہ کے لیے صبر، استقامت، حق گوئی اور ظلم کے سامنے ڈٹ جانے کا لازوال درس ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں حق پر ثابت قدم رہنے، عدل و انصاف کا ساتھ دینے اور حضرت امام حسین (ع)کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
لیہ: چک 141 ٹی ڈی اے، لدھانہ روڈ کے قریب ٹیوب ویل کے کنویں میں گرنے والے بیل کو ریسکیو 1122 نے کامیاب آپریشن کے ذریعے بحفاظت نکال لیا، بیل مالکان نے ریسکیو اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا
22/02/2026
https://youtu.be/lxGCtRfFHfU?si=6-umqUGb4pAwy7IL
لیہ کے پنجابی شاعر بوتا شاکر کے ساتھ پنجابی کی کتاب دلاں اچ پنجاب وسدا رونمائی کے موقع پر گفتگو Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.
Category
Website
Address
Other Musicians/Bands in Layyah
Show AllChak No 120 Tda
Layyah, TAILINDUS
قضاھوگئےسارے سجدے تیری وجہ سے "ظالم"� اےعشق سچ سچ بتا کہیں تو کافر تو نہیں.
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Thal Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.